Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، شرح سود بڑھے گی یا برقرار رہے گی؟

اکتوبر 25, 2026

گورنر خیبرپختونخوا کی پرویزخٹک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اکتوبر 25, 2026

افغانستان سے ہونے والی دراندازی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا،طارق فضل چوہدری

اکتوبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, اکتوبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی اقتصادی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار
پاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کی اقتصادی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار

EditorBy Editorجنوری 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈیووس:  ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی اقتصادی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں ایشیائی ترقییاتی بینک (اے ڈی بی ) کے صدر سے اہم ملاقات کی۔

اعلامیہ میں بتایا گیا کہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعلقات نئے سٹریٹجک مرحلے میں داخل ہوئے جبکہ اے ڈی بی صدر کی جانب سے پاکستان کی اقتصادی اصلاحات اور مارکیٹ اعتماد پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ نے اے ڈی بی کے صدر کو مہنگائی میں کمی اور معاشی استحکام میں پیش رفت پر آگاہ کیا جبکہ توانائی شعبے میں اصلاحات اور صاف توانائی کے فروغ پر پاکستان اور اے ڈی بی میں اتفاق ہوا۔

اس موقع پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مزید بتایا کہ نجکاری اور نجی شعبے کی شمولیت سے متعلق حکومتی اقدامات پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے جبکہ اے ڈی بی نے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔
محمد اورنگزیب کی مینزیس ایوی ایشن کے چیئرمین حسن الہوری سے بھی ملاقات ہوئی جس میں ایوی ایشن سیکٹر میں سرمایہ کاری اور ہوائی اڈوں کی بہتری پر بھی بات چیت ہوئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کی پرویزخٹک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2026

    افغانستان سے ہونے والی دراندازی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا،طارق فضل چوہدری

    اکتوبر 25, 2026

    حکومت کاروبار کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے،وزیراعظم

    اکتوبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.