چین نے شمالی میانمار کے ٹیلی کام فراڈ گروپس کے 11 مجرموں کو پھانسی دے دی

China executes 11 criminals from northern Myanmar telecom fraud groups

یجنگ – چین نے شمالی میانمار میں سرگرم ٹیلی کام فراڈ گروپس کے 11 مجرموں کو پھانسی دے دی۔ شنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق یہ افراد جمعرات کو سزا پوری کی گئی، جن میں فراڈ گروپس کے اہم ارکان بھی شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق ان مجرموں کو 11 ستمبر 2025 کو موت کی سزا سنائی گئی تھی، جو مشرقی چین کے صوبہ زی جیانگ کے شہر وینزو کی عدالت نے سپریم پیپلز کورٹ کی منظوری کے بعد نافذ کی۔

یہ اقدام چین کی جانب سے ٹیلی کام فراڈ اور مالی جرائم کے خلاف سخت موقف کی عکاسی کرتا ہے، خاص طور پر شمالی میانمار اور دیگر سرحدی علاقوں میں سرگرم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے