کرنسی مارکیٹس میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا

0

کرنسی مارکیٹس میں روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان برقرار ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 52 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 57 پیسے پر آ گیا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.