گوادر میں پسنی کے مقام پر سمندر میں ڈولفن کا بڑا جُھنڈ توجہ کا مرکز بن گیا

گوادر میں پسنی کےمقام پر سمندر میں ڈولفن کابڑا جُھنڈ دیکھا گیا،ساحل کےقریب پانی میں تیرتی اور اچھلتی ڈولفن نےلوگوں کی توجہ حاصل کرلی

پاکستان کوسٹ گارڈز پسنی کے اہلکاروں نےخوبصورت منظر کو محفوظ کرلیا،ماہرین کےمطابق ڈولفن صاف اور پُرسکون پانی میں رہنا پسند کرتی ہیں۔

پسنی کےساحل کےقریب ڈولفن کی موجودگی سمندری ماحول کےبہترہونےکی علامت ہے،ڈولفن کا دلکش منظر ماہی گیروں اور سیاحوں کے لیے دلچسپی کا باعث بن گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے