متحدہ عرب امارات سے اسرائیلی شہریوں کا انخلاء مکمل، 600 یہودی تل ابیب پہنچ گئے

Evacuation of Israeli citizens from the United Arab Emirates complete, 600 Jews arrive in Tel Aviv

ابوظہبی/تل ابیب – متحدہ عرب امارات سے اسرائیلی شہریوں کے انخلاء کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ دو خصوصی فلائٹس کے ذریعے مجموعی طور پر 600 اسرائیلی شہریوں کو تل ابیب پہنچا دیا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ خصوصی فلائٹس مکمل طور پر مفت چلائی گئی تھیں اور تمام اخراجات متحدہ عرب امارات کی حکومت نے برداشت کیے۔

اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل وقت میں امارات نے اسرائیل کے شہریوں کی محفوظ واپسی کو یقینی بنا کر دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کی مضبوطی کو ظاہر کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے