اومان سے ایل پی جی لے کر ایک جہاز پاکستان پہنچ گیا

رات گئے اومان سے ایل پی جی لے کر ایک جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے۔

جہاز میں 3 ہزار 800 میٹرک ٹن ایل پی جی موجود تھی اور اسے پورٹ قاسم بندرگاہ پر ایس ایس جی سی کے لیے آف لوڈ کرنا تھا۔ذرائع کے مطابق سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ایل پی جی ابھی تک جہاز سے آف لوڈ نہیں ہو سکی اور جہاز آؤٹر اینکریج میں کھڑا ہے۔

ترجمان کے مطابق عراق سے ایل پی جی لے کر ایک اور جہاز کل پاکستان پہنچے گا جبکہ 52 ہزار میٹرک ٹن کوئلے کا ایک جہاز بھی پہلے ہی پورٹ قاسم پہنچ چکا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے