ٹرمپ نے نیتن یاہو کی ایران میں بغاوت کی تجویز مسترد کر دی

Trump signals support for renewed attack on Iran's weapons program, warns Hamas of serious consequences

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی ایران میں عوامی بغاوت کرانے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایرانی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے لیے عوام کو سڑکوں پر لانے کی تجویز دی تھی، لیکن صدر ٹرمپ نے کہا کہ “لوگ مارے جائیں گے، ایسا نہیں ہونا چاہیے۔”

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ اقدام ایران کے ساتھ تعلقات میں تناؤ کم کرنے اور خطے میں کشیدگی کے ممکنہ خاتمے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے