عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

پاکستان میں فی تولہ سونا 3900 روپے مہنگا ہوکر 475962 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونے کے بھاؤ 3343 روپے کے اضافے سے 408060 روپے ہوگئے۔

پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت 70 روپے بڑھکر 7524 روپے ہوگئی، عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے ریٹ 39 ڈالر بڑھکر 4532 ڈالر ہوگئے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے