شہرقائد میں موسم گرم اورخشک جبکہ سمندری ہوائیں معطل رہینگی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہرقائد میں موسم گرم اورخشک جبکہ سمندری ہوائیں معطل رہینگی۔

محکمہ موسمیات کےمطابق آج کم سےکم درجہ حرارت 23.3ڈگری سینٹی گریڈہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد ریکارڈ کیا گیا،زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہونےکاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہےکہ شمال مشرقی سمت سے4کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہواچل رہی ہے،
آئندہ ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے