میر ء عرب کو آئ ٹھنڈک ہوا جہاں سے،
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے،
حکومت ء پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امن کے لئے شبانہ روز محنت اور پر خلوص کاوشوں کی پوری قوم داد دیتی ہے۔
پاکستان کا خطے میں امن کے لئے عملی اقدامات کرنا اور پوری دنیا کا ماسوائے چند شر پسند ممالک کے اس امر کو سراہا جانا ، اس بات کی دلیل ہے کہ اقوام ء عالم امن چاہتی ہے۔
دنیا بھر میں کسی بھی جگہ پر ، جنگ کسی مسلے کا مستقل حل نہیں ہے تاریخ گواہ ہے کہ امن اور مذاکرات سے ہی بڑے سے بڑے مسائل حل ہوئے ہیں
پاکستان نے امن ء عالم اور خطے میں امن کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔
ہم وزیراعظم پاکستان شہباز شریف حکومت ء پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کے پر امن وژن کے ساتھ کھڑے ہیں
چوہدری افتخار احمد برسہ ، سرپرست ء اعلیٰ و چیرمین قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی حکومت ء پاکستان
(وفاقی دارالحکومت اسلام آباد)
پاکستانی قیادت کی امن کیلئے انتھک کاوشیں، قوم کا وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کو خراجِ تحسین
