بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات کا دن، فہرست جمع کرا دی گئی

وکیل اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے فہرست اڈیالہ جیل کے گیٹ پر جمع کرا دی فہرست میں بیرسٹر گوہر اور انتظار پنجوتھہ کا نام شامل ہے۔

اِسی طرح نیاز اللہ نیازی، سہیل گردیزی ،سید واسط علی شاہ، غلام مصطفیٰ بلوچ ایڈووکیٹس بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کی فیملی کے ارکان بھی اڈیالہ جیل آئیں گے جن کی ملاقات کی توقع کی جارہی ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے