نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی سفارتی قیادت کا عالمی اعتراف

خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ثالثی اور کرائسز مینجمنٹ میں اسحاق ڈار کے کلیدی کردار کو سراہا گیا۔

جنوبی افریقہ، ایران، امریکہ، چین، سعودی عرب، ترکی، آذربائیجان، بحرین، ازبکستان اور مصر کے اعلیٰ حکام نے مذاکرات میں سہولت کاری کو سراہا۔

بین الاقوامی میڈیا اور سفارتی ذرائع اسحاق ڈار کی ساکھ حکمتِ عملی اور کشیدگی کم کرنے کے عزم کو نمایاں کر رہے ہیں۔

5 سے 11 اپریل کے دوران اسحاق ڈار عالمی سطح پر سب سے زیادہ مثبت رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں، اسحاق ڈار کا مثبت اور منفی تاثر کا تناسب دیگر تمام عالمی رہنماؤں سے زیادہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسحاق ڈار کے حق میں 30.5% مثبت جبکہ صرف 8.5% منفی تاثر ریکارڈ کیا گیا، اسحاق ڈار شی جن پنگ، محمد بن سلمان، ایمانوئل میکرون اور فریڈرک مرز سے بھی آگے رہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے