ایئرلائنزکےلیےبری خبر،حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنےوالاجیٹ فیول مہنگاکردیا۔
حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگاکردیا،جیٹ فیول کی قیمت میں 53روپے11پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا،جیٹ فیول کی نئی قیمت بڑھ کر441روپے66پیسےفی لیٹرہوگئی
جیٹ فیول مہنگا ہونےسےایئرلائنزکےاخراجات میں غیرمعمولی اضافہ برداشت کرناہوگا،ایئربس اور بوئنگ طیاروں میں ایندھن کےطورجیٹ فیول استعمال کیاجاتاہے۔
ایوی ایشن ذرائع نےائیرلائنز کےکرایوں میں اضافے کا عندیہ دیا،حکومت ایئرلائنزکو ریلیف دینےکےلیےجیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ واپس لے۔
