کراچی: پاکستان میں بینکنگ کے شعبے میں اسلامی بینکنگ کا شیئر 24 فیصد تک پہنچ گیا

پاکستان میں بینکنگ کے شعبے میں اسلامی بینکنگ کا شیئر 24فیصد تک پہنچ گیا، اس سال اسلامی بینکنگ کے اثاثوں کی مالیت میں 4500ارب روپے کا اضافہ متوقع  ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی بینکاری کے اثاثے دسمبر 2026 ءتک 18 سے 19 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے،اسلامی بینکاری میں حکومت کے غیر اسلامی قرضے رکاوٹ ہیں، حکومت ٹریژری بلز اور روایتی قرضوں میں کمی،سکوک کے ذریعے زیادہ قرضے لیے۔

اسلامی بینکاری،کارکردگی،ریگولیشن،مستقبل کےترقیاتی امکانات کے حوالے سے آگاہ کیاگیا۔ اسلامی بینکاری کے ڈپازٹس دسمبر 2026 ءتک 1 ہزار 1 روپے بڑھ کر 14.5 ہزار ارب روپے ہو جائیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے