وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل

وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل۔۔ وزیراعظم کی زیر صدارت دن ڈھائی بجے بلائے گئے اجلاس میں بجٹ کی حتمی منظوری ہو گی۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے بلا لیا گیا،  وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کے روز ڈھائی بجے ہوگا۔ وفاقی کابینہ بجٹ کی حتمی منظوری دے گی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے