وفاقی آئینی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 16 جون کو سماعت کرے گا، جبکہ وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر رکھا ہے۔

یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں حکم عدولی پر توہین عدالت کی کارروائی کا حکم دیا تھا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے