پنجاب میں یونین کونسلز کی حدبندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 4 جولائی تک حدبندی پر اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے، یونین کونسلز حلقہ بندی اعتراضات پر فیصلہ 29 جولائی تک کیا جائے گا۔

پنجاب یونین کونسلز حلقہ بندی کمیٹیوں کو فیصلوں سے آگاہ کرنے کی آخری تاریخ 7 اگست مقرر ہے۔

شیڈول کے مطابق پنجاب یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 17 اگست کو شائع کی جائے گی، حلقہ بندیاں مکمل ہونے کے بعد پنجاب میں باقاعدہ سے انتخابی شیڈول جاری کیا جائے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے