کراچی: 50 لاکھ غیرملکیوں کا بینک ڈیٹا ہیک کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے حساس اداروں کی مدد سے کراچی میں کارروائی کر کے ایک بڑے ہیکر کو گرفتار کرلیا۔

  ذرائع کے مطابق  گرفتار ملزم  پر 5 ملین (50 لاکھ)  غیر ملکیوں کے بینک اکاؤنٹس اور دیگر مالیاتی ڈیٹا ہیک کرنے کا الزام ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے اہم شواہد برآمد کر لیے گئے ہیں جب کہ   تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے