اسلام آباد سے 3 ہفتے بعد کنٹینرز ہٹائے جانے کا کام شروع

اسلام آباد میں 3 ہفتے سے زائد عرصے سے موجود کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا۔

آئی اسلام آباد نے متعلقہ حکام کو پیغام میں کہا کہ شام تک کسی بھی شاہراہ پر کوئی کنیٹنر نظر نہ آئے، شہر کے تمام داخلی راستوں ، اہم شاہراہوں اور ریڈ زون میں 24 روز سے کنٹینرز موجود ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے پیش نظر 19 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت میں کینٹینرز پہنچائے گئے تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے