Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان کو امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن کا طویل تجربہ ہے:آرمی چیف

اگست 16, 2025

دو روز میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے 332 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے

اگست 16, 2025

بھارتی میجر جنرل کی مودی حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید

اگست 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پاکستان کو امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن کا طویل تجربہ ہے:آرمی چیف
  • دو روز میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے 332 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
  • بھارتی میجر جنرل کی مودی حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید
  • باجوڑ اور دیر کو ملانے والا پل تباہ، پاک فوج نے نئے پل کی تنصیب شروع کردی
  • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو جائیداد ضبطگی کے اختیارات مل گئے
  • کلاوڈ برسٹ،سیلاب اور قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کیلئے پاکستانی سیٹلائٹ مدار میں داخل
  • مفتی کفایت اللہ کے گھر بیٹے کی فائرنگ ، دوسرا بیٹا اور بیٹی جاں بحق، جے یو آئی رہنما اہلیہ سمیت زخمی
  • سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے ، لاہور میں 3 ،گجرات میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»سلمان خان کا قریبی دوست مسلمان سیاسی رہنما بابا صدیقی ممبئی میں قتل
دنیا

سلمان خان کا قریبی دوست مسلمان سیاسی رہنما بابا صدیقی ممبئی میں قتل

EditorBy Editorاکتوبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔9 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی (وژن پوائنٹ نیوز) اداکار سلمان خان کا قریبی دوست ،ممبئی اور مہاراشٹر کے سینئر مسلمان لیڈر، معروف سماجی خدمتگار، چالیس سال کانگریس سے وابستگی کے بعد اسی سال فروری میں این سی پی (اجیت پوار)  میں شامل ہونے والے سابق ریاستی وزیر بابا صدیقی کو قتل کردیا گیا۔

تین افراد نے ان پر کئی راؤنڈ فائر کیے۔ اسپتال لے جانے تک ان کا انتقال ہو گیا۔ گولیاں اُن کے سینے اور پیٹ پر لگیں۔ فائرنگ میں شدید زخمی ہونے کے سبب انہیں لیلا وتی اسپتال لے جایا گیا جہاں  ڈاکٹروںنے داخلہ سے قبل  ہی انہیں مردہ قرار دے دیا۔ اسپتال کےایک سینئر ڈاکٹر نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ اس معاملے میں باندرہ کی نرمل نگر پولیس نے دو افراد کو حراست میں لیاہے۔
بابا صدیقی پر تین نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب وہ باندرہ ( ایسٹ)  کھیر نگر سے گزر رہے تھے۔ واضح رہے کہ بابا صدیقی  کے فرزند ذیشان صدیقی اسی حلقہ سے رکن اسمبلی ہیں اور فائرنگ ذیشان صدیقی کے آفس کے قریب ہی  ہوئی ہے۔ اس علاقہ  میں صدیقی خاندان کا کافی اثر و رسوخ ہے۔ ایسے میں برسراقتدار پارٹی کے لیڈر کا سنسنی خیز قتل بہت سے سوال کھڑے کرتا ہے۔ این سی پی( اجیت پوار) کے لیڈروں نے عین دسہرے کے موقع پر ہونے والی اس واردات کی شدید مذمت کی ہے اور پولیس سے باریکی سے جانچ کرنے اور خاطیوں کو فوراً گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کےمطابق ۱۵؍ دن قبل ہی انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی جس کے سبب انہیںوائے  زمرے کی سیکوریٹی دی گئی تھی۔ اس کے باوجوداُن پر فائرنگ ہوئی۔  اس سلسلے میں این سی پی ( اجیت ) کے ریاستی صدر سنیل تٹکرے نے حملہ آوروں کو فوراً گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس کے ترجمان سچن ساونت نے بھی  اس پر ردعمل ظاہر کیا اور کہاکہ یہ بھیانک واردات ہے، ممبئی اور ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کی حالت کتنی دگرگوں ہے اس کا اندازہ اس واردات سے لگایا جاسکتا ہے کیونکہ بابا صدیقی برسراقتدار پارٹی کے لیڈر، سابق رکن اسمبلی اور سابق وزیر تھے،  اگر ان کے ساتھ ایسا  ہوسکتا ہے تو عام آدمی کا کیا حال ہو گا۔ 
 وزیر اعلیٰ شندے نے اس سانحہ پر کہا کہ ’’ممبئی پولیس کمشنر نے مطلع کیا ہے کہ تین میں سے دو حملہ آوروں کو حراست میں لےلیا گیا ہے، ان میں ایک ہریانہ اور دوسرا یوپی سے ہے۔ ممبئی کرائم برانچ اس کی جانچ کر رہی ہے، تیسرے فرار ملزم کی تلاش بھی جاری ہے۔‘‘

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بھارتی میجر جنرل کی مودی حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید

اگست 16, 2025

کرپشن کے الزام پر 40 سیاستدان گرفتار

اگست 16, 2025

بھارتی یوم آزادی کا شمال مشرقی ریاستوں میں مکمل بائیکاٹ ، یوم سیاہ منایا

اگست 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پاکستان کو امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن کا طویل تجربہ ہے:آرمی چیف

اگست 16, 20251

دو روز میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے 332 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے

اگست 16, 20251

بھارتی میجر جنرل کی مودی حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید

اگست 16, 20250

باجوڑ اور دیر کو ملانے والا پل تباہ، پاک فوج نے نئے پل کی تنصیب شروع کردی

اگست 16, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

پاکستان کو امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن کا طویل تجربہ ہے:آرمی چیف

By Editorاگست 16, 20251

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی برسلز میں گفتگو۔۔ تبدیلی سے متعلق افواہوں کوسراسر جھوٹ قراردےدیا۔۔…

دو روز میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے 332 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے

اگست 16, 2025

بھارتی میجر جنرل کی مودی حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید

اگست 16, 2025

باجوڑ اور دیر کو ملانے والا پل تباہ، پاک فوج نے نئے پل کی تنصیب شروع کردی

اگست 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پاکستان کو امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن کا طویل تجربہ ہے:آرمی چیف

اگست 16, 2025

دو روز میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے 332 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے

اگست 16, 2025

بھارتی میجر جنرل کی مودی حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید

اگست 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.