سری لنکا ویمن نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔

میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز اسکور کیے اور میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دیا۔

جواب میں سری لنکا ویمن ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف 17.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا اور میچ باآسانی اپنے نام کر لیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے