27 ستمبر کو لانگ مارچ کی کال پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

اسلام آباد: 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی کال پر  پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔

پی ٹی آئی کے بیرون ملک مقیم رہنماؤں نے الزام لگایا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وسط اگست کی بجائے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کی کال کسی خفیہ ڈیل کے نتیجے میں دی۔

سہیل آفریدی نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے الزام لگانے والے شہباز گل کے بارے میں کہا ہے کہ وہ بہت جلد مجھ سے معافی مانگیں گے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ اس معاملے پر علیمہ خان کو بھی راضی کر لیں گے یہ انٹرویو آج رات 8 بجے نشر کیا جائے گا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے