عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق آج 24 کیرٹ فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپےکی کمی آئی ہے،جس کے بعد فی تولہ سونے کےدام 459936 روپے پر آگئے،10 گرام سونےکی قیمت 429 روپے کم ہوکر 394320 روپے ہوگئی

فی تولہ چاندی کی قیمت 13 روپے بڑھکر  6949 روپےہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 4375 ڈالر پر آ گئی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے