پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا نویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔

لاہور، راولپنڈی،فیصل آباد،ملتان، گوجرانوالہ، سرگودھا، ساہیوال، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے بورڈز نے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

لاہور بورڈ کے طلبا اپنا رزلٹ  چیک کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں

https://www.biselahore.com/

گوجرانوالہ بورڈ کے طلبا اپنا رزلٹ چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

https://regionalstudies.com.pk/bise-gujranwala-9th-class-result-2026/

فیصل آباد کے طلبا اپنا رزلٹ یہاں چیک کریں

https://www.bisefsd.edu.pk/

راولپنڈی کے طلبا اپنا نتیجہ یہاں چیک کریں

https://biserawalpindi.edu.pk/

ملتان کے طلبا اپنا رزلٹ یہاں چیک کریں

https://results.bisemultan.edu.pk/

سرگودھا کے طلبا اپنا رزلٹ یہاں کلک کرکے چیک کریں

https://resultday1.bisesargodha.edu.pk/resultday.aspx

انٹرنیٹ کی سہولت نہ رکھنے والےیاویب سائٹ پرزیادہ رش کا سامنا کرنے والےطلبہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی اپنا نتیجہ معلوم کرسکتے ہیں،اس مقصد کے لیے موبائل فون کے میسج آپشن میں صرف اپنا رول نمبر لکھ کر متعلقہ تعلیمی بورڈ کے مقررہ ایس ایم ایس کوڈ پر بھیجیں

ایس ایم ایس کے ذریعے طلبہ اپنا رزلٹ چیک کریں

لاہور بورڈ کے لیے ایس ایم ایس کوڈ 800291، راولپنڈی بورڈ کے لیے 800296، فیصل آباد بورڈ کے لیے 800240، ملتان بورڈ کے لیے 800293، گوجرانوالہ بورڈ کے لیے 800299، سرگودھا بورڈ کے لیے 800290، ساہیوال بورڈ کے لیے 800292، بہاولپور بورڈ کے لیے 800298 جبکہ ڈیرہ غازی خان بورڈ کے لیے 800295 مقرر کیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے