سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آنکھ میں تکلیف،اسپتال میں طبی معائنہ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھ میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کرکے طبی معائنہ کیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق طبی معائنے کیلئے بشریٰ بی بی کو گزشتہ رات اڈیالہ جیل سے الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال لے جایا گیا۔

پمز اور الشفاء کے ڈاکٹروں کی مشترکہ ٹیم نے بشریٰ بی بی کا معائنہ کیا اور دوائیں تجویز کیں۔ طبی معائنے کے بعد بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل واپس پہنچادیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے