Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

نومبر 29, 2026

نئے صوبے ضروری ہیں

نومبر 29, 2026

وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»پاکستان کا ہائی رسک میری ٹائم فہرست سے اخراج؛ بحری تجارت کیلیے اہم پیشرفت
کاروبار

پاکستان کا ہائی رسک میری ٹائم فہرست سے اخراج؛ بحری تجارت کیلیے اہم پیشرفت

EditorBy Editorستمبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کا ہائی رسک میری ٹائم فہرست سے اخراج ملکی بحری تجارت کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

مشرقِ وسطیٰ میں  کشیدگی کے باعث جوائنٹ وار کمیٹی نے ہائی رسک میری ٹائم علاقوں کی فہرست میں توسیع کی ہے۔ جوائنٹ وار کمیٹی نے3مارچ 2026 کو بحرین، جبوتی، کویت، عمان اور قطر کو ہائی رسک میری ٹائم فہرست میں شامل کیا۔

مارچ کی توسیع میں پاکستان کے ساحلی علاقوں کو بھی ہائی رسک میری ٹائم زون کے طور پر فہرست میں شامل کیا گیا۔ ہائی رسک علاقوں میں جہازوں کو جنگ، دہشت گردی اور بحری خطرات کے باعث اضافی انشورنس تقاضوں کا سامنا ہوتا ہے۔

پاکستان نے بحری تجارت کے بڑھتے اخراجات کے پیش نظر فہرست سے اخراج کے لیے کوششیں شروع کیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیرِ بحری امور کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی جس نے لائیڈز حکام سے مذاکرات کیے۔

ان مذاکرات  میں پاکستان نے تکنیکی شواہد اور سیکیورٹی ڈیٹا کے ذریعے اپنا مؤقف پیش کیا جس کے بعد اہم پیش رفت ہوئی۔ جوائنٹ وار کمیٹی نے پاکستان اور اس کے علاقائی پانیوں کو بین الاقوامی ہائی رسک میری ٹائم ایریاز کی فہرست سے خارج کر دیا۔

پاکستان کے اخراج کے بعد پاکستانی بندرگاہوں پر آنے والے جہازوں کو اضافی وار رسک انشورنس کا سا منا نہیں ہوگا۔ پاکستان کا ہائی رسک میری ٹائم فہرست سے اخراج بحری تجارت، علاقائی رابطوں اور ٹرانز شپمنٹ صلاحیتوں کے فروغ میں اہم سنگِ میل ہے۔

 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    روٹی کی قیمت 25 روپے،نان کی قیمت35 روپے مقررکی جائے ۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کا مطالبہ

    نومبر 29, 2026

    ٹرمپ خاندان سے منسلک کرپٹو ٹوکن کی قدر ایک روز میں 50 فیصد گر گئی

    نومبر 29, 2026

    لاہور:تندورمالکان نے 4دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.