Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

نومبر 29, 2026

نئے صوبے ضروری ہیں

نومبر 29, 2026

وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»درآمدی ایندھن پر انحصار زرمبادلہ پر دباؤ بڑھا رہا ہے، شیخ تحسین
کاروبار

درآمدی ایندھن پر انحصار زرمبادلہ پر دباؤ بڑھا رہا ہے، شیخ تحسین

EditorBy Editorستمبر 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ تحسین نے کہا ہے کہ درآمدی ایندھن پر بڑھتا ہوا انحصار پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر شدید دباؤ ڈال رہا ہے، درآمدی تیل کے بڑھتے بوجھ سے نکلنے کے لیے قابلِ تجدید توانائی میں فوری سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ تیل کی درآمدات میں سالانہ 5.76 فیصد اضافہ خطرے کی گھنٹی ہے، جبکہ فوسل فیولز کی درآمد پر 16 ارب ڈالر سے زائد کا قیمتی زرمبادلہ خرچ ہو چکا ہے۔ فوسل فیولز کی درآمد ملکی مجموعی درآمدات کا 24.2 فیصد ہے۔

شیخ تحسین نے کہا کہ پاکستان نے 2035 تک کاربن اخراج میں 50 فیصد کمی کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔ شمسی، ہوا سے بجلی کی پیداوار اور پن بجلی اب صرف متبادل توانائی کے ذرائع نہیں بلکہ ملکی معیشت کی اہم ضرورت بن چکے ہیں۔

صدر فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی توانائی منتقلی اب صرف ماحولیاتی مسئلہ نہیں رہی بلکہ براہِ راست معاشی مسئلہ بن چکی ہے۔ مقامی اور سستی توانائی صنعتی مسابقت اور معاشی استحکام کے لیے فیصلہ کن حیثیت رکھتی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    روٹی کی قیمت 25 روپے،نان کی قیمت35 روپے مقررکی جائے ۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کا مطالبہ

    نومبر 29, 2026

    ٹرمپ خاندان سے منسلک کرپٹو ٹوکن کی قدر ایک روز میں 50 فیصد گر گئی

    نومبر 29, 2026

    لاہور:تندورمالکان نے 4دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.