مستونگ میں نامعلوم افراد کا پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ، ایک اہلکار زخمی

مستونگ میں نامعلوم افراد نے پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ کردیا،جس کے نتیجے میں  ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے مستونگ میں پولیس تھانے پر دستی بم پھینکا، جس کے نتیجے میں دھماکا ہوا اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے،علاقہ مکینوں کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے