ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہاہے کہ ملک میں ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم ربیع الثانی پیر 14 ستمبر کو ہوگی۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے ربیع الثانی کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے