Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار برونسن ریڈ 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نومبر 28, 2026

میناَب میں ہلاک ہونے والے 168 بچوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ایرانی صدر

نومبر 28, 2026

روس کی نئی جوہری آبدوز ’پرم‘ بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل ہوگی، پیوٹن کا اعلان

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری
کاروبار

وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری

EditorBy Editorستمبر 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری سامنے آئی ہے اور  کارگو ہینڈلنگ میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

پورٹ قاسم کی کارگو ہینڈلنگ 45 ملین ٹن سے بڑھ کر 47 ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے، جبکہ بحری راستوں میں مطلوبہ گہرائی برقرار رکھنے کے لیے مسلسل ڈریجنگ کا عمل بھی جاری ہے۔

علاوہ ازیں بہتر پورٹ آپریشنز کے ساتھ کسٹمز کلیئرنس کے نظام میں بھی اہم اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں۔ پورٹ قاسم پر فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سے شفافیت میں اضافہ اور کلیئرنس کا عمل مزید مؤثر ہوا ہے

فیس لیس اسیسمنٹ کے بعد فی گڈز ڈیکلریشن ریونیو کلیکشن 6.8 ملین سے بڑھ کر 7.9 ملین روپے ہو گئی ہے۔ اصلاحات کے مثبت نتائج کے باعث پورٹ قاسم کی عالمی سطح پر کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری سامنے آئی ہے۔

ورلڈ بینک کے کنٹینر پورٹ پرفارمنس انڈیکس میں پورٹ قاسم کو گزشتہ 5 سال میں دنیا کی پانچویں سب سے زیادہ بہتر ہونے والی بندرگاہ قرار دیا گیا ہے۔ بہتر پورٹ آپریشنز، شفاف نظام اور صنعتی روابط سے پورٹ قاسم پاکستان کی تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کا اہم مرکز بن رہا ہے۔

 

facebook
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اگلے تین روز کے لیے تیل کی قیمتیں مقرر، پٹرول مزید سستا،ڈیزل کی قیمت برقرار

    نومبر 28, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم:پنجاب بھر میں ایک کروڑ 13 لاکھ سے زائد شہری رجسٹرڈ

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.