Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی

نومبر 27, 2026

سعودی عرب کی جازان آئل ریفائنری پر حملہ، ایک کارکن جاں بحق، متعدد زخمی

نومبر 27, 2026

اجتماعی شادیاں

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف کی مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان
کاروبار

نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف کی مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان

EditorBy Editorستمبر 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: ملک میں نئی آٹو پالیسی کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی مشاورت سے مشروط کردی گئی، جس کے باعث آئندہ 5 سال کے لیے تیار کی گئی نئی آٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کے اجراء میں مزید تاخیر کا امکان بڑھ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار نے نئی آٹو پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا ہے، تاہم اس کی حتمی منظوری ابھی زیر التوا ہے اور آئی ایم ایف سے مشاورت کے بعد ہی منظوری دی جائے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جائزہ مذاکرات کے بعد نئی آٹو پالیسی کی حتمی منظوری دی جائے گی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جائزہ ٹیم رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔

آئی ایم ایف کی جائزہ ٹیم کے ساتھ نئی آٹو پالیسی کے مسودے پر مشاورت کی جائے گی۔ آئی ایم ایف سے مشاورت کے باعث پالیسی کی منظوری کا عمل مزید مؤخر ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ نئی آٹو پالیسی میں آئندہ 5 سال کے لیے آٹو سیکٹر کی ترقی اور برآمدات کا لائحہ عمل شامل ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی

    نومبر 27, 2026

    پیٹرولیم لیوی 80 سے کم ہو کر 63 روپے پر آگئی ہے،حافظ نعیم الرحمن

    نومبر 26, 2026

    سونا پھر مہنگا،فی تولہ 4700روپے اضافہ

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.