سونے کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا نرخ بھی 3 ہزار 429 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 85 ہزار 233 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 268 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے