پی ٹی اے موبائل انٹرنیٹ کی بندش کا فیصلہ وزارت داخلہ کی ڈائریکشنزپرکرتاہے،شزہ فاطمہ خواجہ

موبائل سروسز کی بندش کے معاملے پر وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی اے موبائل انٹرنیٹ کی بندش کا فیصلہ وزارت داخلہ کی ڈائریکشنز پر کرتا ہے،ابھی تک وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو آفیشلی اس حوالے سے آگاہ نہیں کیا ۔

تفصیلات کے مطابق شزہ فاطمہ خواجہ کاکہناتھا کہ وزارت داخلہ سے پی ٹی اے کو تاحال کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ، ڈیڑھ دو سال سے ہم نے قومی سطح پر انٹرنیٹ کی بندش نہیں کی ،امن و امان کے قیام کی ذمہ داری وزارت داخلہ کی ہے،پی ٹی آئی لانگ مارچ کےدوران انٹرنیٹ بندش کی ضرورت پڑی تو یہ محدود ہوگی،امید یہی ہے کہ چیزیں کنٹرول میں رہیں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے