لاہور میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی

لاہور میں فضائی آلودگی نے ایک بار پھر انٹری دے دی، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 150 سے زائد ریکارڈ کیا گیا، جو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں موسم خشک رہے گا اور بارش کا کوئی امکان نہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے