غازی بھروٹھا نہرمیں ڈوبنےوالےپولیس کانسٹیبل زین عباس کی لاش تاحال نہ مل سکی،تلاش کے لیے جاری آپریشن کا دائرہ جھیل تک وسیع کردیا گیا ہے۔
پولیس کےمطابق کانسٹیبل زین عباس منڈی بہاءالدین سےلانگ مارچ کی ڈیوٹی کےلیےاٹک آیا ہوا تھا،جہاں پاؤں پھسلنے کے باعث غازی بھروٹھا نہر میں گر کر ڈوب گیا۔
