Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 29, 2026

سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

نومبر 29, 2026

مولانا فضل الرحمان کی فوڈ پوائزننگ اور زیادہ کھانے سے طبیعت خراب، ڈاکٹرز کا بروقت کنٹرول، تمام ٹیسٹ نارمل

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»دنیا»امریکا میں سابق میجر نڈال حسن کی سزائے موت براہ راست نشر کرنے کا اعلان
دنیا

امریکا میں سابق میجر نڈال حسن کی سزائے موت براہ راست نشر کرنے کا اعلان

EditorBy Editorاکتوبر 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اعلان کیا ہے کہ 2009 میں فورٹ ہُڈ فوجی اڈے پر فائرنگ کرنے والے سابق فوجی افسر نڈال ملک حسن کی سزائے موت براہ راست نشر کی جائے گی۔

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق نڈال حسن کو 3 دسمبر 2026 کو ٹیکساس کے فورٹ ہُڈ فوجی اڈے پر فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دی جائے گی۔ امریکی حکام نے اس کارروائی کو براہ راست نشر کرنے کی بھی تصدیق کی ہے۔

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے قدامت پسند ٹی وی چینل ریئل امریکا وائس کو انٹرویو دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ لوگ سزائے موت کی کارروائی دیکھ سکیں۔

ہیگستھ کے مطابق عوام کو ایسے جرائم کے سنگین نتائج سمجھنے چاہییں۔ انہوں نے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزا دینے کی حمایت بھی کی۔

پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل کے مطابق وزیر دفاع نے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کی سفارش کی تھی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اکتوبر کو اس کی منظوری دی۔

امریکی فوج کے مطابق نڈال حسن کی سزا پر عمل درآمد 3 دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ہوگا۔ یہ کارروائی فورٹ ہُڈ میں ہوگی، جہاں 2009 میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق سے متعلق نئے ضابطے، آجر کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں

    نومبر 29, 2026

    اسپین کے جزائر کینری کے قریب تارکین وطن کی کشتی سے 14 لاشیں برآمد

    نومبر 29, 2026

    ایران میں امریکی ڈرون کا ماہی گیروں کی کشتی پر حملہ، ایک شخص لاپتا

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.