Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, اکتوبر 18
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بات چیت پر زور
پاکستان

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بات چیت پر زور

EditorBy Editorاکتوبر 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی صورتحال پر بات کی گئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل میٹنگ پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے خطے کے مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی اہمیت پر زوردیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

دوسری طرف نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مصری وزیرخارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے بھی ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

پاکستان، مصر، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان آر فور فریم ورک کے تحت تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔ علاقائی امور پر رابطہ کاری اور باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے آر فوراجلاس جلد بلانے پر اتفاق کیا گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سوات میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ، اسٹیج پر لگی سیڑھی ٹوٹنے سے متعدد کارکن زخمی

    اکتوبر 18, 2026

    خیبرپختونخوا میں جاری معدنیات کے لائسنسز کی شفاف تحقیقات کا اعلان

    اکتوبر 18, 2026

    مالد یپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع

    اکتوبر 18, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.