Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, اکتوبر 18
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»سوات میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ، اسٹیج پر لگی سیڑھی ٹوٹنے سے متعدد کارکن زخمی
پاکستان

سوات میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ، اسٹیج پر لگی سیڑھی ٹوٹنے سے متعدد کارکن زخمی

EditorBy Editorاکتوبر 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مینگورہ سوات میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے کے دوران اسٹیج پر لگی سیڑھی ٹوٹ گئی۔

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد مسلم لیگ (ن) نے مینگورہ کے نشاط چوک میں جلسے کا انعقاد کیا تھا، جلسے کے دوران اسٹیج پر لگی سیڑھی ٹوٹ گئی، حادثے میں متعدد کارکنان زخمی ہوئے۔

جسلے سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما امیر مقام نے خطاب کیا تھا، امیر مقام نے کہا کہ پختونوں کے نام نہاد نمائندوں کی حیثیت11 اکتوبر کو معلوم ہوگئی، عوام نے ریفرنڈم کرکے اس ٹولے کو مسترد کردیا، خیبرپختونخوا کے لوگ ان نااہلوں کے جانے پر جشن منا رہے ہیں۔

امیر مقام نے کہا کہ گورنر راج لگانے پر وہ لوگ احتجاج کی دھمکیاں دیتے تھے، لوگوں نے نالائقوں کے جانے پر مٹھائیاں تقسیم کیں، خیبر پختونخوا کے عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں جاری معدنیات کے لائسنسز کی شفاف تحقیقات کا اعلان

    اکتوبر 18, 2026

    اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بات چیت پر زور

    اکتوبر 18, 2026

    مالد یپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع

    اکتوبر 18, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.