Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, اکتوبر 18
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»مالد یپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع
پاکستان

مالد یپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع

EditorBy Editorاکتوبر 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دفتر خارجہ کے مطابق مالدیپ کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آئیں گے، ان کے ہمراہ خاتونِ اول، کابینہ کے وزرا اور اعلیٰ حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح وفد بھی آئے گا۔

صدر محمد معیزو دورے میں صدرِمملکت آصف علی زرداری سے بھی سے ملاقات کریں گے، مالدیپ کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ محدود سطح اور وفود کی سطح پر مذاکرات بھی کریں گے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے، باہمی دلچسپی کی علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی گفتگو کریں گے۔

اس دورے کے دوران پاکستان مالدیپ بزنس فورم کا انعقاد بھی کیا جائے گا، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم، سیاحت، زراعت، دفاع، بحری سلامتی پر بات ہوگی، مختلف شعبوں سے متعلق متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جانے کی بھی توقع ہے۔

ترجمان کے مطابق مالدیپ کے کسی صدر کا گیارہ سال بعد پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سوات میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ، اسٹیج پر لگی سیڑھی ٹوٹنے سے متعدد کارکن زخمی

    اکتوبر 18, 2026

    خیبرپختونخوا میں جاری معدنیات کے لائسنسز کی شفاف تحقیقات کا اعلان

    اکتوبر 18, 2026

    اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بات چیت پر زور

    اکتوبر 18, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.