Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب حکومت کا لاہور میں سہ روزہ بسنت کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان

اکتوبر 23, 2026

ہفتہ وار مہنگائی میں مزید 0.65 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 11.85 فیصد تک پہنچ گئی

اکتوبر 23, 2026

پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار

اکتوبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»شفافیت کو یقینی بنانے کےلیے ضبط شدہ سامان کی نیلامی کے نئے قواعد تیار
کاروبار

شفافیت کو یقینی بنانے کےلیے ضبط شدہ سامان کی نیلامی کے نئے قواعد تیار

EditorBy Editorاکتوبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایف بی آر  نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ضبط شدہ سامان کی آن لائن نیلامی کے نئے قواعد تیار کر لیے۔ سیلز ٹیکس رولز 2026 میں نیا باب شامل کردیا گیا۔ نئے ای آکشن سسٹم کے تحت فراڈ ثابت ہونے پر نیلام شدہ سامان واپس لینے کا اختیار ہوگا، جبکہ اسلحہ، منشیات اور جعلی اشیا کی نیلامی پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔

دستاویز کے مطابق ضبط شدہ سامان کی تمام تر نیلامی الیکٹرانک نظام کے ذریعے کی جائے گی۔ نیلامی میں حصہ لینے کے لیے 25 ہزار روپے یکمشت فیس اور درست شناختی کارڈ کے ساتھ آن لائن رجسٹریشن لازمی ہوگی، جس کے بعد بولی دہندہ کو منفرد نمبر جاری کیا جائے گا۔

سامان کی کم از کم قیمت مقرر کرنے کے لیے ویلیوایشن کمیٹی قائم کی جائے گی۔ آن لائن بولی کے لیے 72 گھنٹے کا وقت دیا جائے گا۔ 3 مرتبہ نیلامی ناکام ہونے پر قیمت میں 10 فیصد تک کمی کی جا سکے گی۔ خصوصی حالات میں مقررہ قیمت کے 80 فیصد تک کی بولی بھی قابلِ قبول ہوگی۔

کامیاب بولی دہندہ کو 7 روز میں مکمل رقم، ٹیکسز اور ڈیوٹیز ادا کرنا ہوں گی جس کے بعد الیکٹرانک ریلیز آرڈر جاری ہوگا، جبکہ مقررہ وقت میں ادائیگی نہ کرنے پر بولی کی سیکیورٹی ضبط اور کمشنر کے پاس نیلامی منسوخ کرنے کا مکمل اختیار ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ہفتہ وار مہنگائی میں مزید 0.65 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 11.85 فیصد تک پہنچ گئی

    اکتوبر 23, 2026

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

    اکتوبر 23, 2026

    پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، سمگلنگ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کا حکم

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.