Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ، رواں سال 80 کھرب روپے ادائیگیاں

اکتوبر 29, 2026

بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد 20 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ کردی گئی

اکتوبر 29, 2026

آزاد کشمیر کے ڈومیسائل پر اسلام آباد سول ججز بھرتی کے امتحان سے روکنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»آزاد کشمیر کے ڈومیسائل پر اسلام آباد سول ججز بھرتی کے امتحان سے روکنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان

آزاد کشمیر کے ڈومیسائل پر اسلام آباد سول ججز بھرتی کے امتحان سے روکنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

EditorBy Editorاکتوبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آزاد کشمیر کا ڈومیسائل رکھنے والی وکیل کو اسلام آباد کے سول ججز کی بھرتی کے لیے امتحان سے روکنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ایاز شوکت نے ذوفشاں صدیقی  ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔

وکیل درخواست گزار نے استدعا  کی  کہ ہمیں امتحان میں شرکت کرنے کی اجازت دی جائے،  جسٹس ایاز شوکت  نے ریمارکس دیے کہ آپ کی درخواست تو اب غیر موثر ہوچکی ہے کیونکہ کل 30 اکتوبر کو  آخری پیپر ہے، آپکی درخواست پر جواب 20 کو جمع ہو چکا آپ 23  اکتوبر کے امتحان سے پہلے متفرق درخواست دیتے، امتحان 23 اکتوبر سے شروع ہوئے تھے اب کیسے یہ درخواست سنوں، آج سیکنڈ لاسٹ پیپر ہے اور کل آخری پیپر ہے۔

 

وکیل درخواست گزار  مؤقف اپنایا کہ عدالت یہ آرڈر کردے کہ ہمیں اگلے کسی بھی امتحان میں شرکت سے نہ روکا جائے ، جسٹس ایاز شوکت  نے کہا کہ اگلا امتحان جب آئے گا تو آپ نئی درخواست دے دینا ، وکیل درخواست گزار  نے کہا کہ اس نوعیت کی ایک اور عمیر شفیق ایڈووکیٹ کی درخواست یہاں زیر التواء ہے ۔

جسٹس ایاز شوکت  نے کہا کہ وہ درخواست بھی غیر موثر ہو چکی ہے، وکیل نے کہا کہ ہم یہ والی درخواست پریس نہیں کر رہے، عدالت اگلے امتحان میں شرکت سے متعلق آرڈر کردے ،جسٹس ایاز شوکت نے ریمارکس دیے کہ چلیں اس حوالے سے میں آرڈر پاس کردونگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لکی مروت؛ 2سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد، ذبح کرکے قتل کیے جانے کا انکشاف

    اکتوبر 29, 2026

    سندھ حکومت سے شہری نالاں؛ عوام نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر قرار دیدیا

    اکتوبر 29, 2026

    لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

    اکتوبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.