Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ، رواں سال 80 کھرب روپے ادائیگیاں

اکتوبر 29, 2026

بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد 20 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ کردی گئی

اکتوبر 29, 2026

آزاد کشمیر کے ڈومیسائل پر اسلام آباد سول ججز بھرتی کے امتحان سے روکنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»سندھ حکومت سے شہری نالاں؛ عوام نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر قرار دیدیا
پاکستان

سندھ حکومت سے شہری نالاں؛ عوام نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر قرار دیدیا

EditorBy Editorاکتوبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سندھ حکومت کی کارکردگی سے مایوس شہری نالاں ہیں اور انہوں نے مسائل کے حل کے لیے نئے صوبوں کا قیام ضروری قرار دے دیا ہے۔

کراچی سمیت سندھ بھر کے عوام نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے صحت اور تعلیم کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے انہیں ناگزیر قرار دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل حل کرنے اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بہتر انتظامی نظام ضروری ہے۔

 

کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کے لیے سولر، پانی کے لیے ٹینکر اور گیس کے لیے سلنڈر استعمال کرنا پڑ رہا ہے، لگتا ہے شہر کرایے پر چل رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی کی رونقیں بحال کرنے اور بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل حل کرنے کے لیے بہتر انتظامی نظام اور نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے۔

 

شہریوں نے کراچی میں سڑکوں کی انتہائی خراب حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچے کھلے گٹروں میں گر کر جان سے جا رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے۔ شہریوں کے مطابق  وہ سندھ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ  مسیحی برادری بھی نئے صوبوں کے قیام کی حامی ہے، جس سے پوری قوم کو یکساں ترقی کے مواقع مل سکیں گے اور سہولیات عوام کی دہلیز پر فراہم کی جا سکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام سے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے ڈومیسائل پر اسلام آباد سول ججز بھرتی کے امتحان سے روکنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

    اکتوبر 29, 2026

    لکی مروت؛ 2سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد، ذبح کرکے قتل کیے جانے کا انکشاف

    اکتوبر 29, 2026

    لاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

    اکتوبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.