Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مارا گیا

اکتوبر 31, 2026

پیٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب روپے سے تجاوز کرگئی

اکتوبر 31, 2026

نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا

اکتوبر 31, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 31
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»گورنر خیبرپختونخوا کا قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف دو ٹوک اعلان
پاکستان

گورنر خیبرپختونخوا کا قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف دو ٹوک اعلان

EditorBy Editorاکتوبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو تجاوزات پر قابض ہیں انہیں جانا پڑے گا، میں کسی کی سفارش نہیں کرتا، اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مفتی محمود مرکز کے حوالے سے مشیر اطلاعات نے کل بھی کہا ہے کہ جن افراد نے تجاوزات پر قبضہ کر رکھا ہے وہ خالی کر دیں، مفتی محمود مرکز کی حیثیت پر متعلقہ انتظامیہ فیصلہ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ انصاف اور دین کا سبق دیتے ہوں اور خود قبضہ مافیا بن گئے ہوں تو وہ باقی لوگوں کو کیا سبق دیں گے، حکمران مثال ہوتے ہیں، اگر عالم دین خود قبضہ مافیا ہوں اور پھر بولیں کہ چوری اور سینہ زوری تو یہ درست نہیں۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ تجاوزات کے حوالے سے جو بھی معاملات ہیں، متعلقہ محکمہ انہیں شفاف طریقے سے دیکھ رہا ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مارا گیا

    اکتوبر 31, 2026

    نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا

    اکتوبر 31, 2026

    امریکا ایران مذاکرات، ثالثوں کی تجاویز کا مسودہ سامنے آگیا

    اکتوبر 31, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.