Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

راولاکوٹ:شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی پاک فوج کاجوان جام شہادت نوش کرگیا

نومبر 9, 2026

منشیات سپلائی کا الزام ثابت:ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کردیاگیا

نومبر 9, 2026

48 گھنٹوں کے اندر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی رہائی کے امکانات

نومبر 9, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 9
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»کترینہ کیف اور وکی کی پہلی بار اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
تازہ ترین

کترینہ کیف اور وکی کی پہلی بار اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

EditorBy Editorنومبر 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دیوالی کے موقع پر کترینہ کیف نے پیلے رنگ کا لباس پہنا ہے جبکہ وکی کوشل کو سفید رنگ کی شلوار قمیض میں دیکھا گیا جبکہ انہوں نے اپنے بیٹے کو بھی پیلے اور سفید رنگ کا لباس پہنایا۔

اس کے ساتھ ہی اداکارہ کی جانب سے بیٹے کا نام بتاتے ہوئے کہا گیا کہ کترینہ، وکی اور ویہان کی جانب سے سب کو دیوالی مبارک ہو۔

کترینہ کیف کی اس پوسٹ کے بعد ناصرف شوبز شخصیات بلکہ مداحوں کی جانب سے بھی مبارک باد دی جارہی ہیں۔

یاد رہے کہ 9 دسمبر 2021 کو کترینہ کیف اور وکی کوشل نے راجستھان کے ریزورٹ میں شاہی انداز میں شادی کی تھی، یہ ایک ۔سادہ اور نجی تقریب تھی جس میں صرف خاندان کے افراد اور قریبی دوست شریک ہوئے تھے

اس موقع پر لی گئی تصویر کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو وائر ل ہوگئی ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    راولاکوٹ:شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی پاک فوج کاجوان جام شہادت نوش کرگیا

    نومبر 9, 2026

    منشیات سپلائی کا الزام ثابت:ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کردیاگیا

    نومبر 9, 2026

    48 گھنٹوں کے اندر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی رہائی کے امکانات

    نومبر 9, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.