پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں گاؤں موزک میں انٹیلیجنس بنیادوں پر کیے گئے ایک آپریشن کے دوران شدت پسندوں کی جانب سے مساجد میں قائم کیے گئے دو ٹھکانوں کو کلیئر کرتے ہوئے وہاں سے اسلحہ اور گولہ باردو کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ،اسلحہ و گولہ بارودبرآمد
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

