تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی اور نئی قیمت 332 روپے مقرر کی گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی اور نئی قیمت 360 روپے مقرر کی گئی۔
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
