Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

نومبر 28, 2026

لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

نومبر 28, 2026

کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پنجاب حکومت کالگژری جہاز گلف سٹریم جی 500پاک فضائیہ کے حوالے
پاکستان

پنجاب حکومت کالگژری جہاز گلف سٹریم جی 500پاک فضائیہ کے حوالے

EditorBy Editorنومبر 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پنجاب حکومت نے گلف اسٹریم جی-500 طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ (پی اے ایف) کو دینے کی منظوری دے دی۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت اور پی اے ایف کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے مسودے کی منظوری دی گئی، جس میں جدید جیٹ کی دیکھ بھال، تکنیکی معاملات اور مالی انتظامات شامل ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر اور ایس اینڈ جی اے ڈی کو صوبائی حکومت کی جانب سے ایم او یو پر دستخط کرنے کا اختیار تفویض کیا گیا۔

جدید جیٹ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی سی اے) سے ڈی رجسٹر کیا جا چکا ہے۔

سرکاری دستاویزات کے مطابق پاک فضائیہ کے 3 حاضر سروس پائلٹس کی خدمات ڈیپوٹیشن پر پنجاب حکومت کے حوالے کر دی گئیں، جو صوبائی حکومت کے پائلٹس کے ساتھ مل کر فلائٹ آپریشن انجام دیں گے، پی اے ایف کے پاس گلف اسٹریم جی-500 کی دیکھ بھال کیلیے تربیت یافتہ عملہ اور انفراسٹرکچر موجود ہے۔

پنجاب حکومت کے وی آئی پی فلائٹ ونگ نے پی اے ایف کے ساتھ طیارے کا آپریشنل کنٹرول اور مینٹیننس کی ذمہ داری پاک فضائیہ کو دینے پر مشاورت کی۔ مشاورت میں گلف اسٹریم جی-500 کی محفوظ پرواز، مسلسل آپریشنل تیاری اور 24 گھنٹے دستیابی یقینی بنانا ضروری قرار دیا گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

    نومبر 28, 2026

    لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

    نومبر 28, 2026

    کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.