Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

نومبر 17, 2026

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

نومبر 17, 2026

پنجاب میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 18،18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔الیکشن کمیشن

نومبر 17, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 18
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»پاکستان پولو ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نائیجیریا کو 5 کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دے دی
پاکستان

پاکستان پولو ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نائیجیریا کو 5 کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دے دی

EditorBy Editorنومبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان پولو ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نائیجیریا کو 5 کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دے دی ہے، اور اس شاندار فتح کے ساتھ ہی 13ویں پولو ورلڈ کپ کے لیے باضابطہ طور پر کوالیفائی کر لیا ہے۔

پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز کے دوران پاکستانی ٹیم نے ابتدائی مرحلے سے ہی انتہائی جاندار کھیل پیش کیا۔

پاکستان نے کوالیفائرز کے اپنے افتتاحی میچ میں ایران کو 6.5 کے مقابلے میں 10 گول سے آؤٹ کلاس کیا، جبکہ اپنے دوسرے اہم میچ میں روایتی حریف بھارت کو 4.5 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے کر اپنی برتری ثابت کی۔

واضح رہے کہ نائیجیریا میں کھیلے جانے والے ان پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان، بھارت، ایران اور میزبان نائیجیریا کی ٹیمیں شریک تھیں۔

9 سے 16 نومبر 2026 تک جاری رہنے والے اس سخت مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد اب پاکستان کی قومی ٹیم فروری 2027 میں یوراگوئے میں ہونے والے 13ویں پولو ورلڈ کپ میں عالمی اعزاز کے حصول کے لیے میدان میں اترے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 17, 2026

    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل

    نومبر 17, 2026

    پنجاب میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں 18،18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔الیکشن کمیشن

    نومبر 17, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    جماعت اسلامی کے ممتازرہنماامیرالعظیم کی حیات وخدمات پر مشتمل کتاب”امیر العظیم،چراغ راہ”شائع ہوگئی

    نومبر 17, 2026

    حالیہ اسرائیلی انتخابات

    نومبر 17, 2026

    سندھ کی تقسیم، انتظامی اصلاح یا تاریخ سے انکار؟

    نومبر 17, 2026

    محقق ومصنف پروفیسر ڈاکٹر حمیدرضا صدیقی کی دو کتابوں کی اشاعت

    نومبر 16, 2026

    لاہور جم خانہ کلب کا قضیہ

    نومبر 16, 2026

    سالک کا کون مالک؟

    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.