سینئر اداکارہ اسماء عباس نے خاندانی رشتوں میں آنے والی تبدیلیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نئی نسل کو اہم پیغام دیا ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ پہلے کی نسلیں خاندانی رشتوں کو جوڑ کر رکھنے اور انہیں نبھانے کی بھرپور کوشش کرتی تھیں، لیکن آج کی نسل آہستہ آہستہ رشتوں سے دور ہوتی جا رہی ہے۔
انہوں نے اس بدلتے ہوئے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو کیا آنے والی نسلیں خاندان اور رشتوں کے بغیر زندگی گزارنے کو ترجیح دیں گی؟
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

