Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

نومبر 28, 2026

لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

نومبر 28, 2026

کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»وزیرا علی مریم نواز نے پنجاب میں ”پنچائیت“نظام کی منظوری دے دی
پاکستان

وزیرا علی مریم نواز نے پنجاب میں ”پنچائیت“نظام کی منظوری دے دی

EditorBy Editorنومبر 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پنچائیت نظام کے قیام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ یونین کونسل، موضع، علاقے اور گاؤں کی سطح پر پنچائیت کمیٹیاں قائم کی جائیں گی، جو فریقین کی باہمی رضامندی سے تنازعات حل کریں گی۔

ڈپٹی کمشنر غیر جانبدار اور مستقل رہائشی افراد کو پنچائیت کا رکن مقرر کرے گا، جبکہ ارکان کا انتخاب نیک نامی اور غیر جانبداری کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ پنچائیت نظام کے ذریعے خواتین، اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے لیے انصاف تک رسائی آسان بنانے کی کوشش کی جائے گی۔

بریفنگ میں واضح کیا گیا کہ پنچائیت کا نظام مقررہ قانونی حدود کے اندر کام کرے گا اور اس کے ساتھ عدالتی دائرہ اختیار بھی برقرار رہے گا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنچائیت پروگرام کے لیے رولز اور پالیسی گائیڈ لائنز پر مشتمل جامع پلان طلب کرتے ہوئے پنچائیت کے اختیارات کے تعین کے لیے واضح قواعد و ضوابط مرتب کرنے کی ہدایت کی۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ تنازعات کو باہمی افہام و تفہیم اور مکالمے کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے، معاشرتی ثالثی کے ذریعے چھوٹے موٹے جھگڑے نمٹانا ہماری پرانی روایت ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہورپریس کلب:ممتاز صحافی حسین نقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

    نومبر 28, 2026

    لاہور:این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی۔39 کروڑ روپے کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب،14 ملزمان گرفتار

    نومبر 28, 2026

    کے پی کے:سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشنز میں 500سے زائد دہشت گرد ہلاک

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.